موترہ:نوجوان کوحبس بے جا میں رکھ کر تشدد،5 افراد کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار )نوجوان کوحبس بے جا میں رکھ کر تشددکانشانہ بنانے پر 5افراد کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ اوچیاں کھرولیاں کے سلیم نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ نواز ’ریحان ’عاقب ’بلال اور ایک نامعلوم نے روک لیا اور اغوا کرکے نواز کے گھرلے گئے جہاں پر انہوں نے حبس بے جامیں رکھ کرتشددکانشانہ بنا یا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments