تتلے عالی :گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد ،کپڑے پھاڑ د ئیے
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد ،کپڑے پھاڑ د ئیے ۔
نواحی علاقہ ماڑی بھنڈراں کی رہائشی گھر میں موجود تھی کہ عبدالقدوس وغیرہ چادر چار دیواری کاتقدسٍ پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس گئے ، تشدد کیا اورکپڑے پھاڑ د ئیے ، شور کرنے پر اہل علاقہ نے جان چھڑئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments