این اے 77ضمنی الیکشن،4امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

این اے 77ضمنی الیکشن،4امیدواروں  نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

راہوالی (نمائندہ دنیا )ضمنی الیکشن این اے 77میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ، 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے جبکہ پیپلز پارٹی نے امیدوار میدان میں اتارا ہی نہیں ،

کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں میں پی ٹی آئی کی امیدوار راشدہ طارق اور ڈسٹرکٹ بار کے سیکرٹری حق نواز ہنجر بھی شامل ہیں۔ اس صورتحال میں مسلم لیگ ن کے امیدوار راشد بشیر ورک کے بلا مقابلہ کامیابی کے امکانات بڑھ گئے ۔ ذرائع کے مطابق 4 اکتوبر تک مزید امیدوار راشد محمود ورک کی حمایت میں دستبردار ہو سکتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...