راہوالی :ڈاکو موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار

راہوالی :ڈاکو موٹر سائیکل  اور موبائل فون چھین کر فرار

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

ٹھٹھہ داد کا علی حمزہ اعوان اپنے گاؤں جارہا تھا کہ بھٹہ خشت اصغر چیمہ تلونڈی کھجور والی روڈ پر پہنچا تو موٹر سائیکل سوار 3نامعلوم ڈاکو ئوں نے روک کر موٹر سائیکل نمبر GH-318577 اور موبائل فون چھین کر تلونڈی کھجور والی کی طرف فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...