تتلے عالی:وار داتوں میں بھینس اور 2موٹر سائیکلیں چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں اخلاق احمد کی حویلی سے 3لاکھ25ہزار روپے کی بھینس اور ایک بھینسا چوری ہوگیا،
کوٹ بلال کے علی حسنین کی موٹر سائیکل نمبر جی اے ایل1034 گھر کے باہر سے چوری ہو گئی،کوٹلی منسو سے خالد کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments