منڈیکی گورائیہ :اشتہار ی ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار

 منڈیکی گورائیہ :اشتہار ی  ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اشتہار ی ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا۔

پولیس کو اطلاع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم مرزا ضیا اس وقت وڈالہ سندھواں میں عظیم اور فیاض کے ہمراہ موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتواس نے شور مچادیاجس پرا شتہاری فرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...