ہیڈبمبانوالہ:مختلف وار داتوں میں 2موٹر سائیکل اور 7چھترے چوری
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )تین وارداتوں میں موٹر سائیکلیں اور چھترے چوری ہوگئے ۔
گاگامیں رزاق کی گھر کے باہر سے ، محلہ حاجی پورہ میں رضوان علی کی د کان کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ، کنڈن سیان میں حبیب احمد کے ڈیرہ سے عارب اور ساتھیوں نے 7 چھترے چوری کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments