گھمن والا :ٹریفک حادثے میں خاتون اور نوجوان جاں بحق

گھمن والا :ٹریفک حادثے میں خاتون اور نوجوان جاں بحق

تتلے عالی(نامہ نگار )گھمن والا میں ٹریفک حادثے میں خاتون اور نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔

تتلے عالی کے علاقہ گھمن والا کے قریب گوجرانوالہ سے شیخوپورہ جاتے ہوئے موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار22سالہ قاسم سکنہ کوٹ لدھا،18سالہ صفیہ بی بی سکنہ نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ جاں بحق ہو گئے جبکہ45سالہ مسرت بی بی سکنہ نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ زخمی ہو گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ دونوں خواتین کھیالی بائی پاس سے لفٹ لے کر موٹر سائیل پر سوار ہوئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...