ڈی پی او گجرات کی جلالپور جٹاں کے علاقہ میں کھلی کچہری

ڈی پی او گجرات کی جلالپور جٹاں  کے علاقہ میں کھلی کچہری

جلالپور جٹاں ،گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی تھانہ سٹی جلالپور جٹاں کے علاقہ میں کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے ، فوری داد رسی اور قانونی کارروائی کے احکامات دئیے۔

اس موقع پر ڈی پی او نے افسر وں کو ہدایت کی کہ شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی، جان و مال کے تحفظ اور عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...