سیالکوٹ بزنس کمیونٹی گروپ کے وفد کی چیمبر عہدیداروں سے ملاقات

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی گروپ کے وفد  کی چیمبر عہدیداروں سے ملاقات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ بزنس کمیونٹی گروپ کے وفد نے صدر احسن نعیم اور چیئرمین ایئر سیال فضل جیلانی کی قیادت میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے نومنتخب عہدیدار وں کو مبارکباد پیش کی۔

سیالکوٹ چیمبر کے صدر خاورحسین سپال ، سینئر نائب صدر اسد نصیر ملک اور نائب صدر چودھری جہانگیر نے وفد کا استقبال کیا۔ گروپ کے تمام اراکین نے نومنتخب عہدیدار وں کو سیالکوٹ کی کاروباری و صنعتی برادری کی ترقی، درپیش چیلنجز کے حل اور اجتماعی مفادات کے تحفظ کیلئے اپنے بھرپور تعاون، حمایت اور یکجہتی کا یقین دلایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...