مدارس ، مساجد اور خانقاہیں اسلامی تعلیمات کا روشن چہرہ :اکبر نقشبندی

مدارس ، مساجد اور خانقاہیں اسلامی تعلیمات کا روشن چہرہ :اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ دینی مدارس ، مساجد اور خانقاہیں اسلامی تعلیمات کا روشن چہرہ ہیں،قرآن و سنت کی بالادستی میں ہی امت کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے ۔ا

ن خیالات کا اظہار انہوں نے مدرسہ انوار القرآن کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ،پیرسید فدا حسین شاہ حافظ آبادی، صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،حافظ عدیل عارف، حافظ فیاض الحسن صدیقی،علامہ محمد عمر صدیقی اور دیگر نے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کی عصری تقاضوں سے ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔، ،دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے معاشرے کی ضرورت ہیں جو صدیوں سے امت کی رہنمائی کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...