جامعہ نصرت الاسلام میں عالمی محفلِ حسنِ قرأت کا انعقاد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )جامعہ نصرت الاسلام میں مولانا پروفیسر مفتی عدیل احمد مراتبی کی زیرِ نگرانی پانچویں سالانہ عالمی محفلِ حسن قرات منعقد ہوئی جس میں مصر، افریقہ اور تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز قرا نے قرآنِ مجید کی تلاوت کی۔
تقریب سے شیخ الحدیث والتفسیر مولانا مفتی شعبان قادری نے خطاب کرتے ہوئے دینی مدارس کے قیام قرآن و سنت کی تعلیم اور نئی نسل کی اسلامی تربیت کی اہمیت پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments