ڈمپر اورٹرالے کیساتھ تصادم

ڈمپر اورٹرالے کیساتھ تصادم

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)گلیانہ گول مسجد کے قریب ایل پی جی لے کر آنے والے ٹرالے ، ڈمپر اورٹرالی ٹریکٹر میں تصادم ہو گیا،تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر روڈ کھلوا دیا۔

گلیانہ گول مسجد کے قریب ایل پی جی لے کر آنے والے ٹرالے ، ڈمپر اورٹرالی ٹریکٹر میں تصادم ہو گیا،تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ، پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر روڈ کھلوا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...