سیالکوٹ:جرائم کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ‘انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ہدایت

سیالکوٹ:جرائم کی روک تھام کیلئے  پٹرولنگ‘انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ہدایت

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی زیرِ صدارت پولیس لائنز کے کانفرنس روم میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی

جس میں ایس پی انویسٹی گیشن راحیلہ اقبال، تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔ ڈی پی او نے جرائم کی روک تھام کیلئے مؤثر پٹرولنگ، حساس مقامات پر پولیس کی موجودگی بڑھانے ، ناکہ بندی، مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیز کرنے کے احکامات دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...