پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام تقریری مقابلے علی اسجد کی پہلی پوزیشن
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام بزم سخن پانچویں تقریری مقابلہ میں مقامی صحافی جابر ندیم چوہان کے بیٹے نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ،
علی اسجد چوہان مقامی پرائیویٹ سکول کے طالب علم ہیں ، ان کا تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا والدین اور مادر علمی کیلئے ایک اعزاز ہے ۔علی اسجد چوہان کو صدر نیشنل پریس کلب محمد نصراللہ خان اور تمام ممبران نے مبارکباد دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments