2گروپوں میں فائرنگ ،نوجوان زخمی
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )حافظ آباد کے نواحی گائوں پنڈی والا میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمی 28سالہ بلال احمد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے ٹراما سنٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments