شوگر کے عالمی دن کے موقع پر شاہین آباد میں میڈیکل کیمپ لگایا جائیگا

شوگر کے عالمی دن کے موقع پر شاہین  آباد میں میڈیکل کیمپ لگایا جائیگا

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)شوگر کے عالمی دن کے موقع پر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر زین بھٹی کی زیر نگرانی فر ی میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا،9 نومبر سوموار کو زین فیملی کلینک شاہین آباد میں میڈیکل کیمپ میں شوگر ٹیسٹ، یورک ایسڈ، پائوں سن کے ٹیسٹ ، کولیسٹرول اور ای سی جی ٹیسٹ ہونگے ۔

شوگر کے عالمی دن کے موقع پر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر زین بھٹی کی زیر نگرانی فر ی میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا،9 نومبر سوموار کو زین فیملی کلینک شاہین آباد میں میڈیکل کیمپ میں شوگر ٹیسٹ، یورک ایسڈ، پائوں سن کے ٹیسٹ ، کولیسٹرول اور ای سی جی ٹیسٹ ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...