راہوالی :پیر وشہید کے قریب گاڑی کی ٹکر سے نا معلوم شخص جاں بحق
راہوالی (نمائندہ دنیا )پیرو شہید کے قریب 40سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی ،گاڑی کی ٹکر سے چہرہ مسخ ہو گیا ،
پولیس نے لاش تحویل میں لے لی،متوفی نے گرے رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی ، جیب سے ایک عینک ملی جسکے کور پر نعمان گوجرانوالہ تحریر ہے ، لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments