یوسی 59کے سیکرٹری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ نے یونین کونسل 59 نواب چوک کے سیکرٹری طارق محمود کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کر لیا۔
سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اصغر اعوان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کارروائی کی ،ملزم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments