کامونکے :ڈاکوئوں نے ایئر پورٹ سے گھرجاتے 2بھائیوں کو لوٹ لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈاکوؤں نے 2بھائیوں کو لوٹ لیا۔ ڈیرہ بھلراں کا مختار اپنے بھائی کو ایئرپورٹ سے لے کر گھر جا رہا تھا کہ شہتے ویراں کے نزدیک موٹر سائیکل سوار ڈاکو ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
ڈاکوؤں نے 2بھائیوں کو لوٹ لیا۔ ڈیرہ بھلراں کا مختار اپنے بھائی کو ایئرپورٹ سے لے کر گھر جا رہا تھا کہ شہتے ویراں کے نزدیک موٹر سائیکل سوار ڈاکو ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments