مکان کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری

مکان کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)نامعلوم ملزم مکان کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا ۔

محلہ گڑی شاہو راہوالی کے وحید اختر کا مکان کئی ماہ سے بند پڑا ہوا تھا جس کے باہر نصب اس کا بجلی کا میٹر نامعلوم ملزم چوری کر کے لے گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...