2شہریوں سے نقدی موٹرسائیکل چھن گئی
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار) دو شہریوں کو نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل سے محروم کردیا گیا۔
لدھے روڈ پردونامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مجید خالد سے نقدی 30 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا جبکہ موترہ میں محمدریاض کی لدھڑ ڈائمنڈ سٹی سے موٹر سائیکل چوری ہوئی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments