ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری پر مقدمہ درج

 ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری پر مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سمبڑیال کی سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ نے کوٹ مارتھ میں چھاپہ مارکر ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر ڈیرہ فار م اوررہائشی کوٹھی میں بجلی چوری استعمال کرنے والے صارفین محمد ظفر اور5 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سمبڑیال کی سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ نے کوٹ مارتھ میں چھاپہ مارکر ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر ڈیرہ فار م اوررہائشی کوٹھی میں بجلی چوری استعمال کرنے والے صارفین محمد ظفر اور5 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...