لالہ موسیٰ میں منشیات فروش گرفتار 1420گرام چرس برآمد

لالہ موسیٰ میں منشیات فروش گرفتار  1420گرام چرس برآمد

گجرات (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ سب انسپکٹر اختشام عارف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 منشیات فروشی میں ملوث ملزم علی حسن ولد منظور حسین کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 1420گرام چرس برآمد کرکے پولیس نے قبضے میں لے لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...