تتلے عالی میں اشیاء خورونوش کی مقررہ قیمتوں پردستیابی خواب
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں اشیاء خورونوش کی مقررہ قیمتوں پردستیابی خواب بن گئی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاجر تنظیموں ،سول سوسائٹی سے مل کر ماہانہ اجلاس میں سرکاری قیمتیں مقرر کرتی ہے۔
ضلعی وتحصیل انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کے باعث مہنگائی منہ زور ہوگئی۔تتلے عالی اور اس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں روٹی،نان،دودھ،دہی،چاول،دالوں سبزی،فروٹ،ویگر اشیاء خورونوش کے خود ساختہ ریٹس مقرر کر رکھے ہیں جس کے باعث گاہکوں اور دکانداروں میں لڑائی جھگڑا معمول بن گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments