طلبہ کو شہری ذمہ داریوں، صفائی اور ماحول کے تحفظ سے آگاہی

طلبہ کو شہری ذمہ داریوں، صفائی  اور ماحول کے تحفظ سے آگاہی

گجرات (سٹی رپورٹر، نامہ نگار) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فاروق اعظم نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پیکٹا کورٹ روڈ کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے طلبہ کے لیے شہری آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ سیشن کے دوران طلبہ کو شہری ذمہ داریوں، معاشرتی نظم و ضبط، صفائی ستھرائی، ماحول کے تحفظ اور قانون کی پاسداری کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...