شیشہ سموکنگ،ہوٹلوں میں عدم صفائی پر 50ہزارروپے جرمانہ

شیشہ سموکنگ،ہوٹلوں میں عدم  صفائی پر 50ہزارروپے جرمانہ

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پبلک مقامات پر شیشہ سموکنگ

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اور تمباکو نوشی کے خلاف جاری مہم مزید تیز کردی ہے ۔ ایف سیون میں فوڈ آئوٹ لٹس کااچانک معائنے کے دوران دو کیفوں میں شیشہ سموکنگ اور ہوٹلوں ،ریسٹورنٹس میں صفائی کے ناقص انتظامات اور ہائی جین سینی ٹیشن رولز کی خلا ف ورزی پر مجموعی طور پر پچاس ہزار روپے جرمانہ کیاگیا ۔ چھاپے کے دوران شیشہ حقے اور فلیورڈ تمباکو میٹریل ضبط کر لیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں