پشاور ضمنی بلدیاتی انتخابات سکیورٹی ایس ایس پی کا پولنگ سٹیشنز کا دورہ

پشاور ضمنی بلدیاتی انتخابات سکیورٹی ایس ایس پی کا پولنگ سٹیشنز کا دورہ

پشاور (اے پی پی) پشاور میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے کیپٹل سٹی پولیس نے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے۔

سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن سجاد احمد نے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا اور پولنگ عملے کیساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے کہا سکیورٹی پلان کے مطابق 21پولنگ سٹیشنز پر پشاور پولیس کے 800پولیس افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ خواتین پولنگ سٹیشنز پر لیڈیز پولیس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں