شہری کے قتل میں ملوث 2اشتہاری زیر حراست

شہری کے قتل میں ملوث  2اشتہاری زیر حراست

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ چکری پولیس نے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے بزرگ شہری کو قتل کرنے والے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جو ستمبر 2022سے پولیس کو مطلوب تھے، اشتہاریوں کے 4ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔

تھانہ چکری پولیس نے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے بزرگ شہری کو قتل کرنے والے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جو ستمبر 2022سے پولیس کو مطلوب تھے، اشتہاریوں کے 4ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں