عبداللہ خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری تعینات
مری (نمائندہ دنیا) عبداللہ خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، عبداللہ خان اس قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں فرائض انجام دے رہے تھے۔
عبداللہ خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مری تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، عبداللہ خان اس قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں فرائض انجام دے رہے تھے۔