خصوصی بچے معاشرے کا سرمایہ، وزیر صحت پختونخوا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) خیبرپختونخوا کے وزیر برائے صحت خلیق الرحمان نے خصوصی تعلیم کے کمپلیکس، حیات آباد میں۔۔۔
عالمی یومِ معذوراں کے موقع پر منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہے، انہیں مناسب توجہ، محبت، نگہداشت اور مواقع فراہم کر نے کی ضرورت ہے۔ تقریب کے اختتام پر وزیرِ صحت نے افسران میں شیلڈز، خصوصی بچوں میں سکول بیگز اور تحائف تقسیم کیے۔