صوبائی وزیر سید فخر جہان کا پشاور میں ایکسائز دفتر کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر سید فخر جہان کا پشاور  میں ایکسائز دفتر کا اچانک دورہ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان نے شامی روڈ پشاور پر واقع محکمہ ایکسائز کے دفتر کا اچانک دورہ کیا۔۔۔

 اور وہاں موجودشہریوں سے براہِ راست مسائل دریافت کیے۔ انہوں نے اس موقع پر عوامی سہولت کیلئے فوری انتظامی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں۔ صوبائی وزیر نے سائلین کے مسائل سنے اور کئی شکایات کے حل کیلئے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں