کامسٹیک میں ’’حلال سائنس اینڈ ویلنس‘‘ کے عنوان سے سمپوزیم

کامسٹیک میں ’’حلال سائنس اینڈ  ویلنس‘‘ کے عنوان سے سمپوزیم

اسلام آباد (نامہ نگار) کامسٹیک اور تھائی لینڈ سفارتخانے کے اشتراک سے ’’حلال سائنس اینڈ ویلنس‘‘ کے عنوان سے۔۔۔

 بین الاقوامی سمپوزیم کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مسلم دنیا سمیت مختلف خطوں کے سائنس دانوں، ریگولیٹری ماہرین، سفارتکاروں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری نے کہا حلال مارکیٹ کا حجم 1.3ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، صارفین کے اعتماد اور عالمی تجارت میں اضافے کیلئے ہم آہنگ حلال معیارات، جدید سائنسی ٹیسٹنگ اور استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں