سی ٹی او نے بہتر کارکردگی کے حامل افسروں، جوانوں کو تعریفی اسناد دیں
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے فرائض منصبی بہتر انداز میں انجام دینے والے ۔۔۔
ٹریفک پولیس کے افسران و جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے میں افسران اور جوانوں کی محنت و لگن قابلِ ستائش ہے۔