راولپنڈی، نجی تعلیمی اداروں کو زیبرا کراسنگ نشانات لگانے کی ہدایت

راولپنڈی، نجی تعلیمی اداروں کو زیبرا  کراسنگ نشانات لگانے کی ہدایت

راولپنڈی (خاور نواز راجہ) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے۔۔۔

ضلع بھر کے نجی تعلیمی اداروں کوسکولوں کے مرکزی دروازوں کے سامنے زیبرا کراسنگ نشانات فوری طور پر لگانے کی ہدایت جاری کر دیں تاکہ طلبہ کی محفوظ سڑک پار کرنے میں مدد ہو اور مجموعی طور پر ٹریفک سیفٹی بہتر بنائی جاسکے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں