انسداد پولیو مہم، طالبات کی جانب سے خوبصورت اور پُراثر پینٹنگ تخلیق

انسداد پولیو مہم، طالبات کی جانب  سے خوبصورت اور پُراثر پینٹنگ تخلیق

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پنجاب بھر میں 15دسمبر سے شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں۔۔۔

 راولپنڈی میں آگاہی پروگرام منعقد ہوا جس میں راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے ’’ایک بچہ پیچھے رہ جائے تو کہانی ادھوری لگتی ہے‘‘ کے عنوان سے ایک خوبصورت اور پُراثر پینٹنگ تخلیق کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں