دولتالہ راولپنڈی شاہراہ کھنڈر بن گئی، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

دولتالہ راولپنڈی شاہراہ کھنڈر بن  گئی، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

جاتلی (نمائندہ دنیا) دولتالہ راولپنڈی اہم شاہراہ کی تعمیر میں سست روی کے باعث علاقہ مکینوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ۔۔۔

سڑک کی خراب حالت نہ صرف ٹریفک کے بہائو میں بڑی رکاوٹ بن رہی ہے بلکہ حادثات کا باعث بھی بن رہی ہے، جس سے قیمتی انسانی جانوں اور گاڑیوں کو نقصان کا خطرہ لاحق ہے، مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں