ڈپٹی کمشنر، سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی راولپنڈی کا گوجرخان کا دورہ، صفائی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر، سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  راولپنڈی کا گوجرخان کا دورہ، صفائی کا جائزہ لیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ اور سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے گوجرخان کا دورہ کیا اور صفائی کے کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سڑکوں کی واشنگ۔۔۔

، کچرا اٹھانے اور گلیوں کی صفائی کے معیار کا جائزہ لیا، انہوں نے کہا کہ سردیوں کے باوجود ورکرز کی محنت شہر کیلئے ایک مثال ہے۔ کمیونیکیشن ٹیم نے مارکیٹ اور ڈور ٹو ڈور آگاہی مہم میں شہریوں کو صفائی، کچرا ٹھکانے لگانے اور سموگ کے خاتمے کے مؤثر اقدامات سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں