ترک سفارت خانہ کے اہلکار کی ایم ڈی بیت المال سے ملاقات شراکت بڑھانے کا عزم

ترک سفارت خانہ کے اہلکار کی ایم ڈی بیت  المال سے ملاقات شراکت بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں ترکی کے سفارتخانے کے مذہبی امور کے قو نصلر ڈاکٹر عبدالرحمن نے پاکستان بیت المال کے ۔۔۔

ساتھ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا ہے، ایم ڈی پاکستان بیت المال سینیٹر کیپٹن شاہین خالد سے ملاقات میں مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایم ڈی بیت المال نے ادارے کی بچوں کی نگہداشت سے متعلق نمایاں سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ قونصلر کو پاکستان سویٹ ہومز میں یتیم بچوں بارے بریفنگ دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں