کلر سیداں ،بنو قابل پروگرام کے تحت ٹیسٹ کا انعقاد

کلر سیداں ،بنو قابل پروگرام  کے تحت ٹیسٹ کا انعقاد

کلرسیداں (اے پی پی) کلر سیداں الخدمت فانڈیشن کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے تحت اپٹیٹیوٹ ٹیسٹ کا انعقاد۔۔۔

، 700 سے زائد طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ شرکا نے پروگرام کو نوجوانوں کی قابلیت بڑھانے کے لیے اہم اقدام قرار دیتے ہوئے سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں