پاکستان کی ترقی کا دارومدار آئین کی بالادستی ہے، اسلامی تحریک پاکستان

پاکستان کی ترقی کا دارومدار آئین کی  بالادستی ہے، اسلامی تحریک پاکستان

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے پارٹی کے۔۔۔

 پانچ نکاتی منشور کو قوم کی امیدوں اور ملک کے مستقبل کا راستہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، استحکام اور وحدت کا دار و مدار آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ایک منصفانہ نظام کے قیام پر ہے، جب تک انصاف ہر شہری کے در تک نہیں پہنچتا، مساوات اور امن قائم نہیں ہو سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں