دولتالہ اور گرد و نواح میں گیس لوڈ شیڈنگ ،شہری پریشان

دولتالہ اور گرد و نواح میں  گیس لوڈ شیڈنگ ،شہری پریشان

جاتلی (نمائندہ دنیا ) دولتالہ اور گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔۔

، جس کے باعث گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں،شہریوں کی روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ صبح کے اوقات میں گیس کی مکمل بندش یا انتہائی کم پریشر کے باعث بچوں کو بغیر ناشتہ کئے سکول جانے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے ۔ شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں