بیوٹی پارلر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

بیوٹی پارلر میں آتشزدگی، لاکھوں  کا سامان جل کر راکھ

حویلی لکھا (نامہ نگار)حویلی لکھا میں بیوٹی پارلرمیں آتشزدگی کے باعث بیوٹی پارلر میں موجود کائونٹر، کرسیاں، مشینری اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

واقعہ میں متاثرہ بیوٹی پارلر کو تقریباً پانچ لاکھ روپے کا مالی نقصان پہنچا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ہیں جبکہ تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں