دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ، فخر زمان
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ممتاز سماجی رہنما سرپرست منہاج القران انٹرنیشنل دبئی ملک فخر زمان نے کہا ہے کہ علمائے کرام، عوام اور پاک فوج کا باہمی اتحاد ہی ملک سے فتنۂ خوارج کی سرکوبی کو یقینی بنا سکتا ہے۔
علمائے کرام، عوام اور پاک فوج کا باہمی اتحاد ہی ملک سے فتنۂ خوارج کی سرکوبی کو یقینی بنا سکتا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نو منتخب عہدیداروں سے گفتگو میں کیا۔