نئے اضلاع میں واسا کے انتظامی سٹرکچر کی بہتری کا جائزہ
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت واسا پنجاب کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ چیئرمین واسا پنجاب چودھری شیر علی، وائس چیئرمین واسا لاہور چودھری شہباز اور ڈی جی واسا طیب فرید نے شرکت کی۔
چیئرمین واسا پنجاب چودھری شیر علی، وائس چیئرمین واسا لاہور چودھری شہباز اور ڈی جی واسا طیب فرید نے شرکت کی۔نئے اضلاع میں واسا کے انتظامی سٹرکچر کی بہتری اور ایم سیز سے مشینری و عملے کی حوالگی کا جائزہ لیا گیا۔