جرائم کی روک تھام کیلئے تاجر برادری ساتھ دے ،ایس ایس پی آپریشنز

جرائم کی روک تھام کیلئے تاجر برادری  ساتھ دے ،ایس ایس پی آپریشنز

راولپنڈی(خبر نگار )ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ، ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں بہت اہمیت کی حامل ہے۔۔

 ، تاجر برادری جرائم کی روک تھام میں اہم کردارادا کر سکتے ہیں ۔انجمن تاجران کا کہنا تھا کہ جرائم کے خاتمے اور شہریوں کی سہولت کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں