ہڑتال کے بجائے بات چیت ہی ترقی کی ضمانت ، علیم خان
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور۔۔۔
معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت و گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان اتفاقِ رائے قومی معیشت کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنانا ہی ذمہ دارانہ اور مثبت طرزِ عمل ہے ۔ہڑتال کے بجائے بات چیت ہی ترقی اور استحکام کی ضمانت ہے ۔