اسلام ا ٓباد میں پراپرٹی ٹیکسز میں اضافہ ظالمانہ فیصلہ، خالد چودھری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد سٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن پروگریسو اتحاد گروپ کے بانی خالد عمران چودھری نے۔۔۔
ایف بی آر کی جانب سے اسلام ا ٓباد میں پراپرٹی ٹیکسز میں اضافے کو ظالمانہ فیصلہ قرار دیکر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیوروکریسی کی طرف سے سرکاری قیمتوںمیں غیر حقیقی اورنا قابل عمل اضافہ کارروباری طبقے کو کچلنے کے مترادف اور ملک دشمنی ہے۔