بھارہ کہو ، ڈاکو دودھ کی دکان سے 70 ہزار ،موبائل چھین کر فرار
بھارہ کہو ( نمائندہ دنیا ) تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں دن دہاڑے دودھ، دہی کی دکان پر اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کی واردات، دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو 70ہزار نقدی اور موبائل چھین کر ب فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں دن دہاڑے دودھ، دہی کی دکان پر اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کی واردات، دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو 70ہزار نقدی اور موبائل چھین کر ب فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔