پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ابن محمد رضوی سپردخاک
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماپی ٹی وی کے سابق کنٹرولر عون رضوی، شمیم حیدر کے ۔۔۔
چھوٹے بھائی پیپلز سینٹرل سیکرٹریٹ کے سابق آفس سیکرٹری ابن محمد رضوی کومقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ لیاقت باغ گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں شیخ رشید ، ڈاکٹر صفدر ، ملک مظہر ،دانیال چودھری ،راجہ حنیف سمیت سینکڑوں کی تعداد میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔